kabli chano ki rangat barakaraar rakhna
چنوں کو ہمیشہ ابالنے سے پہلے 3 گھنٹے پہلے ضرور بھگوئیں
اور اْ بالتے وقت تھوڑا سوڈا نمک ہلدی ضرور ڈالیں
اور چنوں کو اسٹیل کے برتن میں کبھی نہ اْبالیں

No comments:
Post a Comment