mardon k liye ghar ka bana hova mask
انڈے کی سفیدی 1عدد
خشک دودھ 1چمچ
گلیسرین 5قطرے
لیموں کا رس آدھا چمچ
ان سب کو ملا کر گاڑھا پیسٹ بنا لیں
پھر چہرے پر لگا دیں جب سوکھ جائے تو چہرا دھولیں
نوٹ
ہفتے میں دو مرتبہ ضرور لگائیں
No comments:
Post a Comment