بیسن 2چمچ
ہلدی آدھا چمچ
صندل پاوڈر 1چمچ
بادام پاوڈر آدھاچمچ
سفید گلیسرین 5قطر
عرق گلاب حسب ضرورت
تمام چیزوں اچھی طرح مکس کر کے گاڑھی پیسٹ بنا لیں
پھر چہرے پر اچھی طرح لگا دیں
جب سوکھ جائے تو ہلکے ہاتھ سے رگڑ کے اتار لیں
پھر آدھے گھنٹے کے بعد سادہ پانی سے چہرا دھولیں
نوٹ
ھفتے میں دو مرتبہ ضروراستمعال کریں
article by azam ali kalwar
No comments:
Post a Comment